Home Latest News Urdu چائینہ انٹرنیشنل فیئر فارٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) میں پاکستان کی سیاحت وثقافت کو نہایت پزیرائی حاصل ہوئی۔
Latest News Urdu - September 5, 2020

چائینہ انٹرنیشنل فیئر فارٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) میں پاکستان کی سیاحت وثقافت کو نہایت پزیرائی حاصل ہوئی۔

.

چائینہ انٹرنیشنل فیئر فارٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس)2020ءکا آغاز قومی کنونشن سنٹر بیجنگ میں ہوا۔ چائینہ انٹرنیشنل فیئر فارٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس)عالمی تجارت کی سب سے بڑی جامع نمائش ہے اور چین میں تجارت کے شعبے میں خدمات کے حوالے سے اِسے نمایاں مقام حاصل ہے۔ سی آئی ایف ٹی آئی ایس کے ایک حصے کے طور پر پاکستان کی ثقافت اور سیاحت کو فوٹو نمائش کے ذریعہ فروغ دیا گیا۔ آل پاکستان چائینہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن (اے پی سی ایف اے) اور بیجنگ پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈشپ فار فارن کنٹریز (بی پی اے ایف ایف سی) کے زیر اہتمام اس تصویری نمائش کا مقصد پوری دنیا میں پاکستان کی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے کو فروغ دینا ہے۔

Comments Off on چائینہ انٹرنیشنل فیئر فارٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) میں پاکستان کی سیاحت وثقافت کو نہایت پزیرائی حاصل ہوئی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …