چائینہ تھری گورجز انٹرنیشنل (سی ٹی جی) نے پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے 0.65 ملین ڈالر کا چیک بطور عطیہ پیش کیا۔
.
چائینہ تھری گورجز انٹرنیشنل کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے 0.65 ملین ڈالر کا چیک انہیں پیش کیا۔اس وفد کی قیادت اسلام آباد میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کی۔ چائنہ تھری گورجز انٹرنیشنل کے چیئرمین وو شینگلیانگ جنہوں نے سیلاب سے بحالی کے لیے چیک پیش کیا نے بھی وزیراعظم کو بتایا کہ کمپنی کی نگرانی میں کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ گزشتہ تین ماہ سے پوری صلاحیت کے ساتھ چل رہا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…