Home Latest News Urdu چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے سربراہ کو ستارہ قائداعظم سے نواز دیا گیا۔
Latest News Urdu - July 20, 2022

چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے سربراہ کو ستارہ قائداعظم سے نواز دیا گیا۔

.

چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے چیئرمین اور پارٹی سیکرٹری لو شان کو پاکستانی سفارت خانہ بیجنگ میں منعقدہ تقریب کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے سول ایوارڈ “ستارہ قائداعظم” سے نوازا۔اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر معین الحق نے چیئرمین لو شان کی پاکستان اور چین کے درمیان دوستی اور پاکستان میں انفراسٹرکچر کے متعدد اہم منصوبوں کی کامیابی سے تکمیل میں ان کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

Comments Off on چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے سربراہ کو ستارہ قائداعظم سے نواز دیا گیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…