چائینہ-ساؤتھ ایشیاءایکسپو کے منتظمین چین بھر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے کوشاں۔
.
چائینہ ساؤتھ ایشیاء ایکسپو (سی ایس اے ایکسپو) کے منتظمین پاکستان ویک، پاکستانی سپیشلٹی فورڈ فیسٹیول ، پاکستانی کموڈٹی پروموشن کانفرنس پاکستان میں منعقد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مزید برآں وہ چین بھر میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے ملکی اور بین الاقوامی ٹور نمائشوں کا بھی اہتمام کریں گے تاکہ پاکستانی مصنوعات کو دوسرے ممالک میں فروغ دیا جا سکے۔ ای سی ایس اے ای ٹریڈنگ کمپنی کے ڈپٹی جنرل منیجر کاؤ کیجیان نے کہا ہے کہ اس سے چین کو پاکستانی برآمدات کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …