Home Latest News Urdu چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ- II پاکستان کے چینی برآمدات میں اضافے کے لئے اہم محرک ثابت ہوگا۔۔۔مشیر وزیراعظم برائے تجارت۔
Latest News Urdu - January 16, 2020

چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ- II پاکستان کے چینی برآمدات میں اضافے کے لئے اہم محرک ثابت ہوگا۔۔۔مشیر وزیراعظم برائے تجارت۔

Sharza Enter Your Summary here.

مشیر وزیراعظم برائے تجارت، صنعت، ٹیکسٹائل و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ پاکستان کے چینی برآمدات میں اضافے کے لئے اہم محرک ثابت ہونے کے علاوہ دونوں ملکوں کی دو طرفہ تجارت میں توازن پیدا کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں منعقد کیے جانے والے سیمینارز کے دوسرے مرحلے میں بطورِ مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری برائے تجارت نے اپنی تقریر میں کہا کہ چین نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے تحت پاکستان کو اپنی منڈی کی تہ تک رسائی فراہم کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …