Home Latest News Urdu چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں توانائی کے مزید منصوبے شامل کیے جائیں گے، اسد عمر،وزیرمنصوبہ بندی و ترقی۔
Latest News Urdu - June 16, 2020

چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری میں توانائی کے مزید منصوبے شامل کیے جائیں گے، اسد عمر،وزیرمنصوبہ بندی و ترقی۔

Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے سی پیک سے منسلک منصوبوں کے لئے مختص بجٹ کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) 2021-2020 میں 32 سی پیک پراجیکٹس کا احاطہ کیا گیا ہے جن میں 77ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔ ان منصوبوں میں ایم ایل-1 ، کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) ، ژوب۔کچلاک روڈ ، یارِک- ژوب سمیت ژوب بائی پاس ، نوکنڈی-مشخیل اور چترال-بونی-مستوج روڑ کی بہتری اور توسیع جیسے پراجیکٹس شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت توانائی کی طلب کو پورا کرنے کے لئے سی پیک میں توانائی کے مزید منصوبوں کو شامل کرنے کے لئے تیار ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …