Home Latest News Urdu چابہار-گوادر رابطہ کاری علاقائی تعاون کو مستحکم کرے گا۔
Latest News Urdu - August 23, 2020

چابہار-گوادر رابطہ کاری علاقائی تعاون کو مستحکم کرے گا۔

.

ایک ویبنار کے دوران ایران اور پاکستان کے سفارت کاروں اور ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے چابہار اور پاکستان کی گوادر بندرگاہ کے مابین تعاون سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ ایرانی سفارتکاروں نے دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے مابین تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ چابہار – گوادر رابطہ کاری سے علاقائی اتحاد کو فروغ ملے گا۔ انہوں نے سی پیک میں شمولیت پر آمادگی کا اظہار کیا جبکہ پاکستانی ماہرین نے ایران کی سی پیک میں شمولیت سے ایران چین کے مابین تعاون کو مزید تقویت دینے پر زور دیا۔

Comments Off on چابہار-گوادر رابطہ کاری علاقائی تعاون کو مستحکم کرے گا۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط