Home Latest News Urdu چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سےچین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
Latest News Urdu - January 23, 2024

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سےچین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

.

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سےچین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ سکیورٹی، دفاعی تعاون، علاقائی اور بین الاقوامی سکیورٹی ماحول سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments Off on چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سےچین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…