چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعلٰی پنجاب کا پنجاب میں سی پیک منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار۔
.
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کے دوران سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے پنجاب میں منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اس ملاقات میں انہوں نے کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ پر بھی تبادلہ خیال کیا جبکہ وزیراعلٰی عثمان بزدار نے کہا کہ سی پیک پر کام کے عمل کو مکمل شفافیت کے ساتھ ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے خصوصی اقتصادی زونز پر خاص توجہ مرکوز ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…





