Home Latest News Urdu چیئرمین سی پیک اتھارٹی سی پیک کے تحت بلوچستان میں مزید منصوبوں کو شامل کرنے کے لئے پُرعزم۔
Latest News Urdu - August 22, 2020

چیئرمین سی پیک اتھارٹی سی پیک کے تحت بلوچستان میں مزید منصوبوں کو شامل کرنے کے لئے پُرعزم۔

.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون سے ملاقات کی ہے جس میں بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس میں بلوچستان میں ماہی گیری کے لئے خصوصی اقتصادی زون کے قیام کی تجویز پر غور کیا گیا۔ اس ملاقات کے دوران چیئرمین نے سی پیک کے تحت بلوچستان میں مزید منصوبوں کو شامل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on چیئرمین سی پیک اتھارٹی سی پیک کے تحت بلوچستان میں مزید منصوبوں کو شامل کرنے کے لئے پُرعزم۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …