چیئرمین سینیٹ سی پیک کے ذریعے سے پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو مستحکم کرنے کے لئے پُرعزم۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سینیٹ پاکستان صادق سنجرانی نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران پاکستان چین دوستی کے مختلف جہتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی تبادلوں کے سبب پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک معاشی خوشحالی کا ایک روشن باب ہے۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک حقیقی معنوں میں ایک اقتصادی نعمت ثابت ہوگا اور چین سی پیک کے وژن کو عملی جامہ پہنانے میں پاکستان کی مدد کرے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …