چین افغانستان میں 14 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک۔
.
میڈیا پینل کے ایک انٹرویو کے دوران سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ چین افغانستان میں 14 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ، چین اور افغانستان ایک علاقائی بلاگ بنائیں گے جس میں بعد میں ترکی اور ایران بھی شامل ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ مختلف قوتیں سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں اور اس طرح کی تمام رکاوٹوں پر قابو پانے میں پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی فوج ملک کی حفاظت کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …