چین اور پاکستان 3 ارب ڈالر کی لاگت کے تعمیراتی منصوبوں کا آغاز کریں گے۔
.
چائنہ اکنامک نیٹ کے مطابق چینی اور پاکستانی تعمیراتی کمپنیاں چین انرجی انجینئرنگ کمپنی (سی ای ای سی) اور ظاہر خان برادران (زیڈ کے بی) کنسٹرکشن کمپنی نے سڑک اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں 3 ارب ڈالر کی لاگت تک کے منصوبوں سےفائدہ اٹھانے کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس سال پاکستان میں موجود مواقعوں سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔ تجارتی کونسلر بدر الز زمان نے کہا ہےکہ اس مشترکہ منصوبے سے خصوصی اقتصادی زون میں ترقی کےمواقع پیدا ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان کے تعمیراتی امدادی پیکیج کی بدولت دونوں کمپنیوں کے مابین تیزی سے تعمیراتی منصوبے چلائے جارہے ہیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…