چین اور پاکستان بین الاقوامی مارکیٹ کے لئے کالی چائے کے مرکب پر تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
.
ٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ینان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی بروکن ٹی کو بین الاقوامی مارکیٹ میں نئی مصنوعات بنانے کے لئے ملایا جاسکتا ہے۔ سی ای این کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بلیک چائے کی صنعت کو فروغ دینے میں ینان کے لئے بہت سے فوائد ہیں کیونکہ یہ اعلٰی معیار کا حامل ہے اور غذائی اجزاء سے مالا مال ہے لیکن اتنا استعمال میں نہیں لایا جاتا جتنا یہ پاکستان میں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اعلٰی معیار کی بروکن بلیک ٹی تیار کرسکتا ہے کیونکہ اس کی آب و ہوا بہت موزوں ہے اور دونوں کا امتزاج بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کیا جاسکتا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …