چین اور پاکستان سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کے لیے پُرعزم۔
.
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو مشترکہ طور پر افغانستان تک توسیع دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سہ فریقی مذاکرات ہوئے جس میں پاکستان ،چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے ، شرکاء نے سی پیک کو افغانستان تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ۔وزیر خارجہ بلاول کی میزبانی میں سہ فریقی مذاکرات میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت سی پیک کو مشترکہ طور پر افغانستان تک توسیع دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






