چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے کوشاں۔
.
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت چین پاکستان دوطرفہ اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت کو تقویت ملی ہے۔مزید برآں چینی سفیر نے آگاہ کیا کہ سی پیک کے تحت زرعی تعاون کے تحت آٹھ زرعی تحقیقی مراکز تعمیر کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دوطرفہ زرعی تعاون میں دو طرفہ حکومتی (جی ٹو جی) تحقیق اور دو طرفہ کاروبار (بی ٹو بی) دونوں شامل ہوں گے۔
Comments Off on چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے کوشاں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…