چین اور پاکستان قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے لیے تعاون کو فروغ دیں گے۔
.
چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے ماہر تعلیم اور چائنا پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز (سی پی جے آر سی) کے ڈائریکٹر جنرل کیوئی پینگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان قدرتی آفات کی روک تھام اور تخفیف کے حوالے سے تعاون کو مضبوط کریں گے تاکہ چین پاکستان کمیونٹی کے مشترکہ مستقبل کی تعمیر کو یقینی بنایا جا سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے ایک مستحکم پلیٹ فارم کو یقینی بنایا جائے گا۔
Comments Off on چین اور پاکستان قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے لیے تعاون کو فروغ دیں گے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …