چین اور پاکستان وقت آزما دوست ممالک۔۔باہمی اعتماد اور احترام کے مضبوط مراسم استوار۔گورنر بلوچستان۔
.
عوامی جمہوریہ چین کو 71 ویں قومی دن پر مبارکباد دیتے ہوئے گورنر بلوچستان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام مشترکہ خوشحالی اور بقائے باہمی کی طرف گامزن ہیں۔انہوں نے بین الاقوامی تعلقات کے تناظر میں امن ، خوشحالی اور باہمی احترام کے لئے عالمی رہنما کی حیثیت سے حالیہ برسوں میں چین کے کردار کی تعریف کی۔ مزید برآں انہوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے میں چین کی کامیابی کو سراہا اور مبارکباد پیش کی اور چینی تجربے سے سبق سیکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …