Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کا دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - July 24, 2020

چین اور پاکستان کا دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔

Enter Your Summary here.

چین کے نائب وزیر خارجہ لوؤ ژوہوئی اور پاکستان کے فارن سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کے مابین دوطرفہ سفارتی مشاورت کے دوسرے دور کا انعقاد ہوا۔ دونوں فریقوں نے سی پیک کے ساتھ وابستگی اور کامیابیوں کے سفر کو آگے بڑھانےکے عزم کا اعادہ کیا۔ جبکہ کووڈ-19 کے خلاف مشترکہ طور پر لڑنے اور مختلف شعبوں میں مزید کوآرڈینیشن اور تعاون کو یقینی بنانے پر بھی اتفاقِ رائے کیا۔ سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے کہاکہ دونوں ممالک نے علاقائی امن اور خوشحالی کی ہمیشہ سےحمایت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…