چین اور پاکستان کو مشترکہ ڈگری پروگراموں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، پروفیسر ٹین بائیو۔
.
ہنان نارمل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر تان بائیو نے کہا ہےکہ اعلیٰ درجے کے ہنرمندوں کا گروپ سخت پیشہ ورانہ اور ثقافتی تربیت کے ساتھ سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے لئے نہایت ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائنا پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ (سی پی ای سی آئی) کے زیرِ اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین اور پاکستان کو مشترکہ ڈگریوں کو فروغ دینا چاہیے اور اپنے تعلیمی تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






