Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کووڈ- 19 کی صورتحال کے دوران دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔
Latest News Urdu - May 6, 2020

چین اور پاکستان کووڈ- 19 کی صورتحال کے دوران دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔

Enter Your Summary here.

پاک-چین دوطرفہ تعاون نے کووڈ- 19 کے بحران سے نمٹنے کے لئے اسٹریٹجک دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید تقویت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی وزارت برائے قومی دفاع نے چین میں کووڈ-19 کے پھیلنے کے دوران پاکستان کی ریاستی اور فوجی مدد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ علاوہ ازیں اس وزارت کے نمائندے کرنل وو چیان نے آگاہ کیا ہے کہ Y-20 فوجی طیارے نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو طبی سازوسامان اور دیگر امداد فراہم کرکے اپنے پہلے بیرون ملک مشن کا آغاز کیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…