Home Opinion Editorials in Urdu چین اور پاکستان کے درمیان مشترکہ مفادات کے تحفظ اور تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق۔
Opinion Editorials in Urdu - March 24, 2022

چین اور پاکستان کے درمیان مشترکہ مفادات کے تحفظ اور تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق۔

.

چینی وزیر خارجہ وانگ یی جنہوں او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بطور سپیشل گیسٹ شرگت کی، نے پاکستان کی اقتصادی اور صنعتی ترقی کے لیے چین کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سمیت پاکستانی حکام سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ چین ہمیشہ ایک قابل اعتماد اور سدا بہار شراکت دار ثابت ہوا ہے اور وہ ان چند ممالک میں سے ایک ہے جنہوں نے ہمیشہ معاشی مشکلات میں پاکستان کو مدد فراہم کی ہے۔ سی پیک پروجیکٹ نے دیرینہ عزائم کو پورا کرنے کا ایک شاندار موقع فراہم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چینی وزیر خارجہ کو بتایا کہ سی پیک  منصوبے کا دوسرا مرحلہ صنعتی ترقی، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو بڑھا کر پاکستان کی اقتصادی ترقی اور دو طرفہ تعاون کو مزید تقویت دے گا۔

Comments Off on چین اور پاکستان کے درمیان مشترکہ مفادات کے تحفظ اور تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…