Home Latest News Urdu چین اورپاکستان سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ ترقیاتی معاہدے پر آج دستخط کریں گے۔
Latest News Urdu - September 14, 2020

چین اورپاکستان سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ ترقیاتی معاہدے پر آج دستخط کریں گے۔

.

پاکستان اور چین سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے لئے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) عاطف آر بخاری نے کہا ہےکہ رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ معاہدے پر دستخط پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دیں گے۔خاص طور پر خیبرپختونخواہ (کے پی)حکومت نے معاہدے پر عمل درآمد کے لئے رشکئی سپیشل اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ آپریشنز کمپنی (ڈی او سی) قائم کی ہے۔ چینی ہم منصب فریقوں کی شمولیت کے ساتھ ہی ڈی او سی اپنی نوعیت کی پہلی کمپنی ہے۔

Comments Off on چین اورپاکستان سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ ترقیاتی معاہدے پر آج دستخط کریں گے۔

Check Also

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے من میٹلز کے نائب صدر اور چین کے میٹالرجیکل …