چین اورپاکستان کے درمیان ادب وثقافت کے میدان میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق رائے۔
Enter Your Summary here.
چینی سفارت خانہ برائے پاکستان کے کلچرل کونسلر جانگ ہیکنگ اور چیئرمین پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز(اکادمی ادبیات) ڈاکٹر یوسف خشک نے دوطرفہ ثقافتی و ادبی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ملاقات کی۔ اس دوران دونوں فریقوں نے باہمی ثقافتی تعلقات کو بڑھانے اور ادب کے میدان میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا۔ چینی ثقافتی کونسلر جانگ ہیونگ نے دوطرفہ ثقافتی تعاون کو فروغ دینے میں اکادمی ادبیات کے کردار کی تعریف کی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…