Home Latest News Urdu چین-ایران سٹریٹیجک شراکت داری سے سی پیک کو تقویت ملے گی، سینیٹر مشاہدحسین سید۔
Latest News Urdu - July 30, 2020

چین-ایران سٹریٹیجک شراکت داری سے سی پیک کو تقویت ملے گی، سینیٹر مشاہدحسین سید۔

Enter Your Summary here.

اسلام آباد پالیسی انسٹیٹیوٹ (آئی پی آئی) نے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی میزبانی میں ”چین کی ایران اور پاکستان میں سرمایہ کاری کی توسیع: سہ فریقی تعاون کے امکانات”کے موضوع پر ایک ویبنار کا انعقاد کیا۔اس ویبنار کے دوران ماہرین نے سہ فریقی تعاون کو فروغ دینے کے لئے ایک طریقہ کار وضع کرنے کی تجویز پیش کی۔ سینیٹر مشاہد حسین نے اس دوران کہا کہ چین کی ایران کے ساتھ سٹریٹیجک شراکت داری اور چابہار سے ہندوستان کے باہر نکلنے سے سی پیک کو تقویت ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چابہار سے ہندوستانی کے خروج سے گوادر بندرگاہ اورسی پیک کے منصوبوں کو خطرات کے امکانات نہایت کم لاحق ہونگے۔

Comments Off on چین-ایران سٹریٹیجک شراکت داری سے سی پیک کو تقویت ملے گی، سینیٹر مشاہدحسین سید۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …