Home Latest News Urdu چین ترقی پذیر ممالک کے لیے امید کی کرن ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
Latest News Urdu - October 2, 2022

چین ترقی پذیر ممالک کے لیے امید کی کرن ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

.

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ چین کا دوسری بڑی معیشت اور عالمی طاقت کے طور پر ابھرنا مستقل طور پر بدلتی ہوئی دنیا میں استحکام کا باعث ہے۔چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ کے نام انہوں نے چینی قومی دن کے موقع پر ٹویٹر پر تہنیتی پیغام جاری کیا۔وزیراعظم نے مزیدکہا کہ چین ترقی پذیر دنیا کے لیے امید کی کرن ہےجو موسمیاتی، مالیات، خوراک اور توانائی سے متعلق متعدد بحرانوں سے نبرد آزما ہے۔

Comments Off on چین ترقی پذیر ممالک کے لیے امید کی کرن ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…