Home Latest News Urdu چین خارجہ تعلقات میں پاکستان کو خاص ترجیح دیتا ہے۔
Latest News Urdu - December 2, 2021

چین خارجہ تعلقات میں پاکستان کو خاص ترجیح دیتا ہے۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق سے ہونے والی ملاقات کے دوران چین کی اسسٹنٹ وزیر خارجہ ہوا چون ینگ نے کہا ہےکہ چین نے ہمیشہ اپنے خارجہ تعلقات میں پاکستان کو خاص ترجیح دی ہے۔اس موقع پر فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرنے حوالے سے تفصیلی گفت و شنید کی۔اس دوران ہوا چن ینگ نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ چینی حکومت مشترکہ میڈیا حکمت عملی کے ذریعے پاک چین دوستی کو اجاگر کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔

Comments Off on چین خارجہ تعلقات میں پاکستان کو خاص ترجیح دیتا ہے۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …