Home Latest News Urdu چین زرعی تحقیق میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، چینی قونصل جنرل
Latest News Urdu - November 24, 2022

چین زرعی تحقیق میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، چینی قونصل جنرل

.

لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ چین زرعی تحقیق کے شعبے خاص طور پر نئے زیادہ پیداوار والے چاول کے بیجوں کو تیار کرنے حوالے سے پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا  تاکہ بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پیداوار کوبڑھایا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کی معروف زرعی کمپنی گارڈ ایگریکلچرل ریسرچ اینڈ سروسز کے دورہ کے موقع پر کیا۔

Comments Off on چین زرعی تحقیق میں پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا، چینی قونصل جنرل

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…