Home Latest News Urdu چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے لیے کوشاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
Latest News Urdu - December 4, 2021

چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے لیے کوشاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے سی پیک کی ترقی کے سفرکو آگے بڑھانے کے لیے وزیراعظم عمران خان کے عزم اور قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے لیے کام جاری رکھے گا۔

Comments Off on چین سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کے لیے کوشاں ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط