Home Latest News Urdu چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے لئے پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، ژاؤ لیجیان۔
Latest News Urdu - May 25, 2021

چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے لئے پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، ژاؤ لیجیان۔

.

ایک ٹویٹ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے بی آر آئی پر وزیر اعظم عمران خان کے تبصرے کو سراہا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔

Comments Off on چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے لئے پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، ژاؤ لیجیان۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط