چین سے 18 ٹن طبی سازوسامان کی ایک اورکھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
Enter Your Summary here.
کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں مقابلہ کرنے کے لئے چین نے امداد کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پاکستان کو 18 ٹن امدادی سامان کی ایک اور کھیپ فراہم کی ہے۔تفصیلات کےمطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز چین سے امدادی سامان لے کر واپس وطن پہنچ گئی ہے جس میں 46 ایکسرے مشینیں، 177,000 وی ٹی ایم جانچ کرنے والی مشینیں ، 760,000 آر این اے ایکسٹریکٹرز ، اور 11,46000 ماسک شامل ہیں۔یاد رہے کہ چین نے ناول کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کے لئے اپنی بھرپور اور مستقل حمایت کاسلسلہ جاری رکھاہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …