Home Latest News Urdu چین سےکووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
Latest News Urdu - February 1, 2021

چین سےکووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

.

چین کی سینوفرم کی جانب سے تیار کردہ کووڈ-19ویکسین کی 500000 خوراکوں کی پہلی کھیپ پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ یہ ویکسین چین کی طرف سے پاکستان کے لئے ایک خاص تحفہ اور مضبوط دو طرفہ تعلقات کا مظہرہے۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے ایک ٹویٹ میں کہا ہےکہ چین پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کی ویکسینیشن مہم میں حصہ لیا ہے۔

Comments Off on چین سےکووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف