چین مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔
Enter Your Summary here.
چین نے 5 اگست کو بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی کاروائی سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے زور دے کر کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی اور کشمیر کی حیثیت میں یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی اور غیر موثر ہے۔ چین نے پرامن طریقے سے اس باہمی تنازعہ کو بات چیت اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے جبکہ چین نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…