Home Latest News Urdu چین مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔
Latest News Urdu - August 6, 2020

چین مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔

Enter Your Summary here.

چین نے 5 اگست کو بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی کاروائی سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے زور دے کر کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی اور کشمیر کی حیثیت میں یکطرفہ تبدیلی غیر قانونی اور غیر موثر ہے۔ چین نے پرامن طریقے سے اس باہمی تنازعہ کو بات چیت اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے جبکہ چین نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Comments Off on چین مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…