چین میں تعلیم حاصل کے لئے پاکستان بھر کی 27 یونیورسٹیوں کے 32 انجینئرنگ طلباء منتخب۔
Enter Your Summary here.
پاکستان کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان میں 27 یونیورسٹیوں کے 32 انجینئرنگ طلبا کو چین میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے منتخب کیاہے۔ اس کا اعلان ایک آن لائن پروگرام کے دوران کیا گیا جس میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر فتح مری ، ڈپٹی سی ای او ہواوے پاکستان ما لائبنگ اور 32 طلباء نے شرکت کی۔ معین الحق نے کہا کہ پاکستان 5 جی ، اے آئی ، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور بگ ڈیٹا جیسی ٹیکنالوجیز کے ساتھ ڈیجیٹلائزیشن کے دور سے گذر رہا ہے جو ہماری زندگی میں گہری تبدیلی لانے کے لئے تیار ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …