چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔۔۔۔چینی سٹیٹ کونسلر و وزیر خارجہ
Enter Your Summary here.
چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی طلباء کے خاندانوں کی پریشانیوں کا بخوبی احساس کرتے ہوئے چینی حکومت ہر ممکن طبی سہولیات بہم فراہم کر رہی ہے۔چینی سٹیٹ کونسلر و وزیر خارجہ وانگ ژی نے چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء کے خاندانوں کو باور کرایا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ طلباء کی خاص نگرانی کی جا رہی ہے جس کے سبب وہ مسلسل بحالی کی بڑھ رہے ہیں۔پاکستان نے چین کی جانب سے پاکستانی طلباء کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی خصوصاً ارمچی ایئرپورٹ میں محصور طلباء کی مشکلات کے حل کے لئے اقدامات کو قابلِ تحسین قرار دیا ہے۔اسی طرح چین نے بھی نا مساعد صورتحال میں پاکستان کی جانب سے طبی مدد کی پیشکش کو قابلِ تعریف قرار دیا ہے
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …