Home Latest News Urdu چین میں غربت کے خاتمے کی مہم میں پاکستانی طلباء نے بھی حصہ لیا۔
Latest News Urdu - September 8, 2020

چین میں غربت کے خاتمے کی مہم میں پاکستانی طلباء نے بھی حصہ لیا۔

.

گذشتہ برسوں کے دوران چین پاک تعلقات “آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ” مستحکم ہوچکے ہیں۔ اس کی بنیادی حیثیت سی پیک کے ساتھ منسلک ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ پاکستانی طلباء نے چین کے صوبے شانشی کے ہیانگ کاؤنٹی میں انسداد غربت کی مہم میں حصہ لیا۔ پاکستان سمیت 11 ممالک کے کل 33 بین الاقوامی طلباء نے غربت کے خاتمے کی خاطر 1,200 یوآن (175.44امریکی ڈالر) عطیہ کیا تھا۔ مزید یہ کہ ایک پاکستانی طالب علم عبد الغفارشیر نےرضاکار استاد کے طور پر اپنی خدمات پیش کیں ہیں اور بی آر آئی کے تحت پاک چین مشترکہ تعاون کو بڑھے میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔

Comments Off on چین میں غربت کے خاتمے کی مہم میں پاکستانی طلباء نے بھی حصہ لیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …