Home Latest News Urdu چین میں وبائی مرض کے سبب پیدا ہونے والی صوتحال میں پاکستان کی سول-ملٹری حمایت کا خصوصی شکریہ: لیجیان ژاؤ،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔
Latest News Urdu - March 23, 2020

چین میں وبائی مرض کے سبب پیدا ہونے والی صوتحال میں پاکستان کی سول-ملٹری حمایت کا خصوصی شکریہ: لیجیان ژاؤ،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔

Enter Your Summary here.

چین نے وبائی مرض پھیلنے کے دوران پاکستان کی سول اورفوجی سطح پر واضح اور بھرپورمدد کا اعتراف کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کےترجمان لیجیان ژاؤ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں چین کی کوششوں کو سراہنے پر تشکر کا اظہارکیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے عالمی سطح پر وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے چینی اقدامات کو موثر اور مثالی قرار دینےپر ان شخصیات کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …