چین میں پاکستانی فلموں کی نمائش کی جائے گی،معین الحق۔
.
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اگلے سال جوش و جذبے کے ساتھ پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ سو سے زیادہ اقدامات زیرِ غورہیں۔ ان میں سے ایک چینی سینماؤں میں پاکستانی فلموں کی نمائش بھی شامل ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ پاکستانی فلموں کے مشترکہ منصوبوں اور مشترکہ پروڈکشن کا بھی خواہاں ہے۔
Comments Off on چین میں پاکستانی فلموں کی نمائش کی جائے گی،معین الحق۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …