چین میں پاکستانی پھلوں کو ای پلیٹ فارم کے ذریعے فروغ دیا جائے گا۔
.
چین میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل کونسلر بدر الز زمان سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سماجی ای کامرس پلیٹ فارم فینزیانگ کے سی ای او ڈینگ ژینگپنگ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک پاکستانی آم کی برآمدات کو آسان بنانے کے لیے کام کریں گے۔ اس سے قبل اس پلیٹ فارم نے پاکستان سے مختلف پھلوں کی مختلف اقسام کے لیے مختلف کامیاب کاروباری مہمات کا اہتمام کیا ہے۔ ان کی تشہیر فینزیانگ کے علاوہ مختلف ای پلیٹ فارمز کے ذریعے بھی کی جائے گی۔
Comments Off on چین میں پاکستانی پھلوں کو ای پلیٹ فارم کے ذریعے فروغ دیا جائے گا۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…