چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ تین پاکستانی طلباء مکمل طور پر صحت یاب۔۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چینی سفارت خانہ برائے پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ چار پاکستانی طلباء میں سے تین مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال سے فارغ بھی کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مشکل گھڑی میں چین اور عوام کو مکمل مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ چین بہت جلد کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال سے چھٹکارا حاصل کرے گا۔اسی طرح چین نے کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی شرح میں کمی آنے کی بھی تصدیق کی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …