Home Latest News Urdu چین میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے دوران پاکستانی شہریوں کی مدد پر پاکستان چینی قیادت کا خصوصی شکر گزار۔۔۔۔۔وفاقی وزیر خارجہ
Latest News Urdu - January 31, 2020

چین میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے دوران پاکستانی شہریوں کی مدد پر پاکستان چینی قیادت کا خصوصی شکر گزار۔۔۔۔۔وفاقی وزیر خارجہ

Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے چین میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال میں بچاؤ کے لئے چینی قیادت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔انہوں نے پاکستانی قوم کی جانب سےوہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی مدد پر چینی قیادت کا خصوصی پرشکریہ ادا کیا۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے چین میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …