Home Latest News Urdu چین نے سفارتی اور اقتصادی سطح پر پاکستان کی ہمیشہ حمایت کی ہے، وزیراعظم شہباز شریف۔
Latest News Urdu - June 25, 2022

چین نے سفارتی اور اقتصادی سطح پر پاکستان کی ہمیشہ حمایت کی ہے، وزیراعظم شہباز شریف۔

.

 اپنے ایک روزہ دورہ گوادر کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کا قریبی دوست ہے اور اس نے گوادر کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے چین کو پاکستان کا اہم اسٹریٹجک پارٹنر قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین نے سفارتی اور اقتصادی سطح پر پاکستان کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔
Comments Off on چین نے سفارتی اور اقتصادی سطح پر پاکستان کی ہمیشہ حمایت کی ہے، وزیراعظم شہباز شریف۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…