Home Latest News Urdu چین نے سینوفرم ویکسین کی مزید خوراکیں بھجوا دیں۔
Latest News Urdu - April 25, 2021

چین نے سینوفرم ویکسین کی مزید خوراکیں بھجوا دیں۔

.

چین نے سینوفرم کووڈ۔19 ویکسین کی مزید 0.5 ملین خوراکیں پاکستان کو ارسال کردی ہیں۔ چین کی طرف سے یہ آٹھویں کووڈ۔19 ویکسین کی کھیپ ہے۔ اس سے پہلے چین نے 15 لاکھ ویکسین خوراکوں کی کھیپ بھیجی تھی۔ مزید برآں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے طیارے 10 لاکھ مزید ویکسین کی خوراک لانے کے لئے چین روانہ ہوگئے ہیں۔

Comments Off on چین نے سینوفرم ویکسین کی مزید خوراکیں بھجوا دیں۔

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔