Home Latest News Urdu چین نے سینڈک کاپر اینڈ گولڈ پروجیکٹ کے ملازمین کی ویکسینیشن مکمل کر دی۔
Latest News Urdu - September 10, 2021

چین نے سینڈک کاپر اینڈ گولڈ پروجیکٹ کے ملازمین کی ویکسینیشن مکمل کر دی۔

.

چین کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کا سب سے بڑا مددگار رہا ہے اور اب تک ویکسین کی 15 ملین سے زائد خوراکیں فراہم کر چکا ہے۔ ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ ایم آر ڈی ایل ، چائینہ میٹالرجیکل گروپ کارپوریشن کا ایک ذیلی ادارہ سینڈک کاپر اور گولڈ پروجیکٹ کے ملازمین اور اس کے گرد ونواح کے رہائشیوں کی ویکسینیشن کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ان ملازمین میں پاکستانی اور چینی دونوں شہری شامل ہیں۔

Comments Off on چین نے سینڈک کاپر اینڈ گولڈ پروجیکٹ کے ملازمین کی ویکسینیشن مکمل کر دی۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…