Home Latest News Urdu چین نے ٹڈی کے حملوں اور کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی مدد کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنایا۔
Latest News Urdu - June 15, 2020

چین نے ٹڈی کے حملوں اور کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی مدد کے لئے مکمل تعاون کو یقینی بنایا۔

Enter Your Summary here.

چینی سفیر یاؤ جِنگ نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات کی ہے اور کووڈ-19 اور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چینی سفیر یاؤ جنگ نے چین کی جانب سےپاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لئے مزید سپرے اور ادویات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے مشکل اوقات میں چینی حکومت اور عوام کی حمایت پر دلی طور پر شکریہ ادا کیا۔ مزید برآں چیئرمین این ڈی ایم اے نے چینی سفیر کو پاکستان میں پلازمہ مشینوں کی ضرورت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔