Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی ہے،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار
Latest News Urdu - February 23, 2023

چین نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی ہے،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

.

 

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ چائنا ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظور دے دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کو یہ رقم اس ہفتے ملنے کی توقع ہےاور اس رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا

 

Comments Off on چین نے پاکستان کیلئے 700 ملین ڈالرز کی منظوری دیدی ہے،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …