چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھر پور حمایت کی تصدیق کی۔
.
چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے ماسکو میں پاکستانی وزیر خارجہ قریشی سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران وزیر خارجہ وانگ ژی نے کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کی پاکستان کی مسلسل حمایت کی تصدیق کی۔مزید برآں وانگ ژی نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا اور سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …