Home Latest News Urdu چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کی ہے،چیئرمین پاک چائنا فرینڈشپ فورم
Latest News Urdu - July 3, 2022

چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کی ہے،چیئرمین پاک چائنا فرینڈشپ فورم

.

پاک چائینہ فرینڈ شپ فورم کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین الیاس رضا نے کہا ہے کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دے کر دوستی  کاحق نبھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان عظیم دوستی کی ایک بہترین مثال ہے جبکہ دونوں ملکوں کی مضبوط دوستی دشمن ممالک کی آنکھوں میں کھٹکتی ہے اور وہ اس پر کاری ضرب لگانے کے مواقع تلاش کرتے رہتے ہیں مگر ہمیشہ ان کے مذہوم عزائم ناکام ہوئےہیں۔

Comments Off on چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کی ہے،چیئرمین پاک چائنا فرینڈشپ فورم

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …