Home Latest News Urdu چین نے ہنگامی قدرتی آفات سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لیےمشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا ہے،وانگ وین بن
Latest News Urdu - September 1, 2022

چین نے ہنگامی قدرتی آفات سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لیےمشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا ہے،وانگ وین بن

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہےکہ چین پاکستان کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے گا اور چین کی بین الاقوامی محکمہ تعاون ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) نے ہنگامی آفات کے حوالے سے فالو اپ تعاون پر عمل درآمد کے لیے پاکستانی کے ساتھ ایک مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو پی) قائم کیا ہے۔

Comments Off on چین نے ہنگامی قدرتی آفات سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے لیےمشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا ہے،وانگ وین بن

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان